ٹیگس - حضرت مریم

iqna

IQNA

ٹیگس
حضرت مریم
دعا کی اپنی خاص تربیتی اثر ہے تاہم متقی انسان کی دعا میں کئی گنا زیادہ اثر ہوتا ہے اور اسکو سیرت حضرت مریم میں دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515610    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا: اینفوگرافیک کا مقصد آیات قرآن میں حضرت عیسی(ع) بارے آیات میں غور و فکر کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515587    تاریخ اشاعت : 2023/12/30

ایکنا: واشنگٹن مسلم کونسل کے سربراہ کے مطابق مسلم- مسیحی میں کافی مشترکات موجود ہیں جو وحدت کے سبب بن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515584    تاریخ اشاعت : 2023/12/29

مقام حضرت مریم(س) مختلف مذاہب میں؛
ایکنا: حضرت مریم (س) کے موضوع پر منعقدہ نشست میں مقررین نے انکی بندگی کو نمونہ قرار دیتے ہوئے انکو معاشرے میں مثال قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515581    تاریخ اشاعت : 2023/12/28

لبنانی پادری ایکنا سے
ایکنا: لبنانی پادری کا کہنا تھا کہ عیسی مسیح(ع)، نجات دهنده اور مسلمانوں کے مطابق پیغمبر ہے اور مریم مقدس بھی طاہرہ شخصیت ہے جو اسلام و مسیحیت میں مشترک اقدار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515566    تاریخ اشاعت : 2023/12/26

قرآنی شخصیات/ 38
عیسی کی پیدائش پر بنی اسرائیل کے کافی بزرگوں اور کاہنوں کی جانب سے حضرت مریم (س) پر الزام تراشی کی گئی تاہم حضرت زکریا نے اس وقت حضرت مریم اور حضرت عیسی کی مکمل حمایت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514181    تاریخ اشاعت : 2023/04/26

یونیورسٹی قرآنی فاونڈیشن؛
ایکنا تھران- آیات قرآن کی خطاطی نمایش حضرت مریم (س) کے عنوان سے میلاد مسیح(ع) کی مناسبت سے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513448    تاریخ اشاعت : 2022/12/26

تہران(ایکنا) مذہب شناس جرمن اسکالر کلاوس فون اسٹاوچ کا کہنا ہے کہ قرآن کریم حضرت مریم (س) کی داستان کے حوالے مادر مسیح(ع) کی پاکیزگی پر تاکید سے مسیحیت کی تقویت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511880    تاریخ اشاعت : 2022/05/18